Saturday, 18 January 2025, 12:40:28 pm


موضوع: وزیر اعظم نے اسلامی ممالک کی تنظیم کے مشترکہ اہداف کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔
January 11, 2025

موضوع: "مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع" کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔

موضوع: نائب وزیراعظم نے جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان تعاون پر زور دیا۔

موضوع: ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ خوارج ہلاک

صدر، وزیراعظم نے ڈی آئی خان میں پانچ خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا۔

موضوع: وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید اکیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

Credits:

Host: Rukhsana Masarrat

Co-Host: Akhtar Siddiqui